Aiou admission date extended for reappear exam admission

 اہم ترین اعلان۔۔۔۔۔!!!

عزیر طلباء و طالبات (,BA,ADA, BS, B.Ed MA) 

السلام اعلیکم

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے Reappear پالیسی بحال کر دی ہے۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے FER -1  کے بعد اب FER -2  کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ 


بی اے ( ADA, BS, MA, B.E D) کے طلباء سمسٹر امتحان بہار 2023 کے اپنے فائنل امتحان میں فیل ہونے والےکورس کوڈز کی ( FER) فیل ایگزام رجسٹریشن کے تحت یکم مارچ  2024 سے 7 مارچ 2024 تک رجسٹریشن کروائیں۔ 

یاد رکھیں ان تاریخ میں قطعا توسیع نہ ہو گئ. 

نوٹ( FER -2 میں رجسٹریشن صرف فائنل امتحان ( پیپرز) میں فیل ہونے کی صورت میں ممکن ہے۔ 

ورکشاپ، کوئز،یا اسائنمنٹس کا آپشن شامل نہیں) 


FER (Reappear) registration Opening Date: 01-03-2024

FER (Reappear) registration Closing Date: 07-03-2024

FER Fee submission due date: 08-03-2024

Comments

Popular posts from this blog

خواتین کا عالمی دن

Gold rate