Posts

Showing posts from March, 2024

Gold rate

 Today Gold Rates in Pakistan Gold Rate in Pakistan: Today Gold Price updated on Thursday 7th of March 2024 , 1 tola Gold Rate in Pakistan for 24 karat is Rs. 224900, 22 Karat Gold price for today is Rs. 206157, 21 karat rate for per tola is Rs. 196788 and 18k gold rate is Rs. 168675.00 for 1 tola.

خواتین کا عالمی دن

 خواتین کا عالمی دن نادرا کی جانب سے خواتین کے لئے خصوصی رجسٹریشن مہم 4 تا 8 مارچ 2023 ملک بھر بالخصوص دوردراز علاقوں میں نادرا موبائل رجسٹریشن وین کے دورے خواتین اپنے علاقے میں آنے والی موبائل رجسٹریشن وین پر آئیں اور اپنے گھر کی دہلیز پر شناختی کارڈ بنوائیں ہیلپ لائن: 051-111-786-100 موبائل صارفین: 1777 ویب سائٹ: www.nadra.gov.pk

Public service commission announced job for intelligence officer

پی پی ایس سی نے پولیس سپیشل برانچ میں انٹیلی جنس افسر کی آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔  درخواست دینے کے لیے مردوں کی عمر 40 سال اور خواتین کی عمر 43 سال ہے۔ گریجویشن کی ڈگری رکھنے والے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 18 مارچ ہے۔

Aiou admission date extended for reappear exam admission

 اہم ترین اعلان۔۔۔۔۔!!! عزیر طلباء و طالبات (,BA,ADA, BS, B.Ed MA)  السلام اعلیکم  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے Reappear پالیسی بحال کر دی ہے۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے FER -1  کے بعد اب FER -2  کا آغاز کر دیا گیا ہے۔  بی اے ( ADA, BS, MA, B.E D) کے طلباء سمسٹر امتحان بہار 2023 کے اپنے فائنل امتحان میں فیل ہونے والےکورس کوڈز کی ( FER) فیل ایگزام رجسٹریشن کے تحت یکم مارچ  2024 سے 7 مارچ 2024 تک رجسٹریشن کروائیں۔  یاد رکھیں ان تاریخ میں قطعا توسیع نہ ہو گئ.  نوٹ( FER -2 میں رجسٹریشن صرف فائنل امتحان ( پیپرز) میں فیل ہونے کی صورت میں ممکن ہے۔  ورکشاپ، کوئز،یا اسائنمنٹس کا آپشن شامل نہیں)  FER (Reappear) registration Opening Date: 01-03-2024 FER (Reappear) registration Closing Date: 07-03-2024 FER Fee submission due date: 08-03-2024