Public service commission announced job for intelligence officer

پی پی ایس سی نے پولیس سپیشل برانچ میں انٹیلی جنس افسر کی آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ 
درخواست دینے کے لیے مردوں کی عمر 40 سال اور خواتین کی عمر 43 سال ہے۔

گریجویشن کی ڈگری رکھنے والے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔
درخواست دینے کی آخری تاریخ 18 مارچ ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Gold rate

Aiou admission date extended for reappear exam admission

خواتین کا عالمی دن