خواتین کا عالمی دن

 خواتین کا عالمی دن

نادرا کی جانب سے خواتین کے لئے خصوصی رجسٹریشن مہم

4 تا 8 مارچ 2023

ملک بھر بالخصوص دوردراز علاقوں میں نادرا موبائل رجسٹریشن وین کے دورے


خواتین اپنے علاقے میں آنے والی موبائل رجسٹریشن وین پر آئیں اور اپنے گھر کی دہلیز پر شناختی کارڈ بنوائیں


ہیلپ لائن:

051-111-786-100


موبائل صارفین:

1777


ویب سائٹ:

www.nadra.gov.pk

Comments

Popular posts from this blog

Aiou admission date extended for reappear exam admission

Gold rate